نکل پالش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی دھات کے بنے برتنوں وغیرہ پر بجلی کے ذریعے نکل کر چڑھائی ہوئی تہہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی دھات کے بنے برتنوں وغیرہ پر بجلی کے ذریعے نکل کر چڑھائی ہوئی تہہ۔